How It Happened
ہاؤ اِٹ ہیپنڈ
شزف فاطمہ حیدر
شزف فاطمہ حیدر کا ناول ہاؤ اٹ ہپپنڈ ، محبت، ارینج میرج، خاندانی جھگڑوں اور رقابتوں کی بہترین کہانی ہے-
اس کہانی کی داستان گو پندرہ سالہ صالحہ بندیان ہے جو قارئین کو اپنے بڑے بھائی ہارون اور بہن زیبا کی شادی کا احوال بیان کر رہی ہے-
مسئلہ یہ ہے کہ بندیان خاندان شیعہ ہیں اور ان کے یہاں شادیاں صرف سید شیعہ خاندان میں ہی ہو سکتی ہے-
اس ناول کا مرکزی خیال ایک ایسا ماحول ہے،جس میں شادی کے لیے لوگ لڑکیاں دیکھنے آتے ہیں اور لڑکیاں دیکھنے والوں کا رویہ کافی منفی ہوتا ہے۔